صنعا کے قریب بمباری، 17شہری ہلاک

یمن کے دارلحکومت صنعا کے قریب سعودی اتحاد کی جانب سے ایک مرتبہ پھر شہری علاقوں پر بمباری کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں. عالمی میڈیا کے مطابق تازہ ترین ائیر سٹرایک میں مزید 17 شہریوں کی ہلاکت ہوئی جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے

yemen-air-strikes 2

یمن میں ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز نامی تنظیم کے زیر انتظام اسپتال پر ہونے والی بمباری کے بعد عالمی سطح پر سعودی اتحاد پر کڑی تنقید جا رہی ہے۔ یمنی دارلحکومت صنعا کے شہری علاقے پر ایک مرتبہ پھر ائیر سٹرائک کی اطلاعات ہیں۔ تازہ ترین بمباری میں 17 شہریوں کی ہلاکت کا دعوی کیا جا رہا ہے جن میں بڑی تعداد خؤاتین اور بچوں کی ہے ۔

واقعے پر سعودی عرب کی طرف سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: