ایف بی آر کا سندھ حکومت سے رابطہ

ایف بی آر نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ سے رابطہ کر کے ان کے تحفظات کے بارے میں  رابطہ کر لیا۔ صوبائی وزراء نے سندھ کے 6ارب 13کروڑ کی ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر کٹوتی کو ڈکیتی قرار دیا تھا

fbr

پاکستان پیپلزپارٹی کے آٹھ صوبائی وزراء اور معاونین خصوصی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ وفاق نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر سندھ کے چھ ارب تیرہ کروڑ روپے کی کٹوتی کی ہے اور یہ رقم صرف محکمہ ایکسائز کے ٹیکس سے کاٹی گئی ہے جو ڈکیتی کے مترادف ہے۔ صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ اس معاملہ کو وفاق کے سامنے اٹھائیں گے اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اس معاملہ پر وزیراعظم نواز شریف سے بات کریں گے ۔ جس کےبعد آج آج ایف بی آر حکام نے صوبائی وزراء سے رابطہ کیا ہے اور ان کے تحفظات کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: