شرا پووا کی جلد واپسی کا امکان

روس کی ٹینس فیڈریشن نے ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی امید دلا دی۔  امید ہے ماریا شیراپوا کو جنوری 2017 میں کھیلنے کی اجازت مل جائے گی

Maria_Sharapova_1

ممنوعہ ادویات کے استعمال پر پابندی کا سامنا کرنے والی روسی ٹینس سٹار ماریا شیراپوا کی واپسی کی امیدیں کی جا رہی ہیں۔ 29 سالہ ٹینس کھلاڑی کو ریو اولمپکس کے لیے روسی سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے گزشتہ ماہ ان کی اپیل کے بعد اس فیصلے کو رد کرتے ہوئے 19 ستمبر تک پابندی برقرار رکھا تھا

آئی ٹی ایف کی جانب سے دو سال کے لیے عائد کی گئی پابندی کی سزا کو ختم کرنے یا کم کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: