کراچی کی سیشن عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کیس میں ملوث ملزمان کے ریلیز آرڈر جاری کردیے ہیں
ملزمان آج کسی بھی وقت سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہو جائینگے۔ رہا ہونے والوں میں وقاص عتیق، عدنان احمد ،عدنان صبور، عبدالغفار، وون کرسٹو فر و دیگر شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ 5،5 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض 15 اگست کو ملزمان کی ضمانت منظور کی تھی