ایک ہفتے میں 49 ارب روپے کے قرضے

صوبائی حکومتوں نے بھی اخراجات پورے کرنے کے لیے مرکزی بینک سے قرض لینا شروع کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست کے پہلے ہفتے کے دوران پنجاب نے بینک سے 27 ارب 28 کروڑ روپے قرض لیا۔

Pakistani Rupees

اس دوران خیبر پختونخوا حکومت نے 21 ارب 77 کروڑ روپے اور سند ھ حکومت نے 37 کروڑ روپے کے قرضے لیے۔ ان کے برعکس بلوچستان نے نیا قرض لینے کی بجائے مرکزی بینک کو 8 ارب 57 کروڑ روپے واپس کیے۔ گزشتہ مالی سال اس عرصے میں صوبائی حکومتوں نے مرکزی بینک سے مجموعی طور پر 12 ارب روپے قرض لیا تھا۔۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: