ہالی وڈ فلم ”وار ڈاگز” کا پریمئیر

پریمئیر شو میں فلم کی تمام کاسٹ کے علاوہ فلم کے پروڈویوسر اور مصنف بھی شریک تھے۔

شائقین اور میڈیا کے نمائندے اس پریمئیر شو کا حصہ تھے۔ ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم ‘وار ڈاگز’ کی کہانی ہتھیاروں کے دو بیوپاریوں کی گِرد گھوم رہی ہے جوامریکی حکومت سے300ملین ڈالر کی ڈیل کرتے ہیں اور ڈیل کے مطابق انہیں افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں تک ہتھیار سپلائی کرنا ہوتے ہیں۔ تاہم افغانستان پہنچ کر دونوں خطرے میں گھِر جاتے ہیں۔

19 اگست کو یہ فلم دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: