ہاکی اسٹیڈیم میں اے آر وائے کا پروگرام،گراؤنڈ تباہ

کراچی میں پی ایچ ایف نے لاپراہی کا مظاہری کرتے ہوئے ہاکی اسٹیڈیم اے آر وائے ڈیجیٹل کے حوالے کردیا۔ بس پھر ٹی وی چینل نے پروگرام جیتو پاکستان تو کرلیا مگر گراؤنڈ تباہ ہو گیا۔

انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کے نام پرڈوگ شو کرایا گیا جس سے  کروڑوں کی آسٹروٹرف پرموٹرسائيکلیں دوڑائي گئيں اور قیمتی آسٹروٹرف کوموٹرسائيکلزکےٹائرتلے روند دیا گيا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: