بھارتی وزیرکا جوتے باندھنے کا حکم

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک وزیر نے اپنے گارڈ کو اپنے جوتے کے تسمے باندھنے کا حکم دے دیا۔

ریاست اڑیسہ کے وزیر جوگیندر بہیرا اپنے ملک کے یوم آزادی کی تقریب میں شریک تھے۔ پرچم کشائی سے پہلے انہوں نے اپنے گارڈ کو حکم دیا کہ وہ ان کے جوتے کے تسمے باندھ دے۔ گارڈ نے جوگیندربہیرا کے جوتے کے تسمے باندھے تو کیمرے کی آنکھ نے اس منظر کو محفوظ کرلیا۔ فوٹیج سامنے آنے پر جوگیندر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ تاہم ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ وہ وی آئی پی ہیں اپنے جوتوں کے تسمے خود نہیں باندھ سکتے اور گارڈ سے تسمے بندھوا کر انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: