پش اپ چیلنج نہیں۔۔ احتجاج

پنجاب کے وزراء کو سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کا پش اپ لگانے کا چیلنج مہنگا پڑ گیا۔

محمد بخش مہر کے آبائی ضلع  گھوٹکی میں نوجوان کھلاڑیوں نے صوبائی وزیر کے خلاف پش اپس لگا کر کا احتجاج کیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا کھیل کا میدان تباہی کا شکار ہے۔ ڈہرکی اسٹیڈیم کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہونے سے کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہیں۔ گراؤنڈ کے کچھ حصے پر قبضہ مافیا  کا قبضہ ہے۔ باقی میں گندا پانی اور کچرے کے ڈھیر ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: