وزیر اعظم کے خلاف ایک اور تحریک جمع

تحریک انصاف کے بعد اب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ریفرنس جمع کرادیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاناما لیکس میں نام آنے کے بعد نوازشریف وزارت عظمی کے اہل نہیں رہے۔ وزیراعظم نوازشریف آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر نہیں اتراتے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی 9 آف شور کمپنیاں ہیں جو الیکشن کمیشن کے اثاثوں میں چھپائی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے ایک ڈرائیور کے برابر بھی ٹیکس نہیں دیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ خواہش ہے کہ تمام اپوزیشن مل کر حکومت کے خلاف مہم چلائیں

شیخ رشید نے عمران خان کو فی الحال شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں کہ پہلے عمران خان تحریک کامیاب بنائیں پھر بے شک 2 شادیاں کریں۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: