پاک افغان بارڈر، مزید دستے تعینات

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کی نقل وحرکت پرنظررکھنےکیلیےآپریشن کیا گیا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق بارڈر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں فوج کے اضافی دستے بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔

واضع رہے پاک افغان بارڈر پر حالیہ کشیدگی کے بعد پاک فوج نے پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی بڑھا دی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی طرف سے کئی بار واضع بیان سامنے آیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: