پنجاب سندھ میں پش اپس کا مقابلہ، میدان گرم

آپ نے پاکستانی سیاست دانوں میں بہت سی لڑائیاں دیکھی ہوں گی لیکن سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے پنجاب کے وزرا کو پش اپس کا چیلنج کر دیا۔ اس کے بعد سیاست میں ںئی کھلبلی مچ گئی ہے۔

عابد شیر علی نے تو وزیر کھیل سندھ کو الٹا وزن اٹھانے کا چیلنج کر دیا۔ علی بخش مہر کے بعد پانی و بجلی کے وزیر مملکت کی پش اپس لگانے کی فوٹیج بھی دلچسپی کا محور بن گئی۔

سندھ سے للکار آئی تو پنجاب والے بھی بول پڑے۔ طلال چودھری نےنہ صرف چیلنج قبول کیا بلکہ علی بخش مہر کو آڑے ہاتھوں بھی لیا۔

رانا ثنا اللہ بھی پیچھے نہ رہے ، بولے وہ بھی جم جاتے ہیں لیکن مقابلہ تو عوامی خدمت کے میدان میں ہونا چاہیے۔ محمد بخش مہر جسمانی طور پر بھلے فٹ سہی لیکن دماغی طور پر ان فٹ ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: