شادی کی انگوٹھی پر مایوسی

خواتین کی زندگی کا اہم ترین دن شادی ہے۔ خاص طور پر وہ لمحہ جب ان کا ہمسفر انہیں انگوٹھی پہناتا ہے۔

ایک نئے سروے میں پتہ چلا ہے کہ بہت سی خواتین ہاتھ میں انگوٹھی پہن کر خوش نہیں دکھی ہوجاتی ہیں۔

خواتین کی ایک چوتھائی تعداد انگوٹھی دیکھ کر اپنی پسند پر مایوس ہوتی ہے اور انہیں محسوس ہوتا کہ جیون ساتھی کے لیے ان کا انتخاب درست نہیں۔

مغربی ممالک میں خواتین شادی کی انگوٹھی سے مرد کے معاشرتی، خاندانی اور معاشی رتبے کا اندازہ لگاتی ہیں۔ انگوٹھی اچھی نہ ہونے کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ بندے کی حیثیت بھی ٹھیک نہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: