سلور میڈل کے ساتھ شادی کی انگوٹھی

ریو اولمپکس میں ایتھلیٹس کے درمیان مقابلوں، چوروں کی کارروائیوں کے علاوہ پیار محبت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دنیا میں لوگ شادی کی پیشکش کو خاص بنانے کے لیے اہم موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔ چینی ڈائیور ہے زی کے بوائے فرینڈ نے اس اعلان کے لیے ریو اولمپکس کا انتخاب کیا ہے۔

Rio Diving Proposal - Copy

ہے زی نے تین میٹر سپرنگ بورڈ مقابلے میں سلور میڈل جیتا تو ساتھ ہی ان کے بوائے فرینڈ کن قائی نے شادی کی پیشکش کردی۔

ہے زی کے بوائے فرینڈ نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر انہیں انگوٹھی پیش کی جسے اس نے ہاں کہتے ہوئے قبول کرلیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: