سیاہ فام شخص کی ہلاکت، امریکا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکی ریاست وسکونسن میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج طلب کی گئی ہے۔

وسکونسن میں کچھ روز قبل ایک سیاہ فام شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے سیاہ فاموں کے مظاہرے جاری ہیں۔

وسکونسن میں سیاہ فام شہری گاریوں کو آگ رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں لوٹ مار بھی کئی گئی ہے۔

وسکونسن میں ہونے والے ہنگاموں میں اب تک درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: