فوج کے خلاف متنازع تقریر پر محمود اچکزئی کی طلبی

قومی اسمبلی میں فوج کے خلاف متنازع تقریر محمود اچکزئی کے گلے پڑگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم ستمبر کو طلب کیا ہے۔

محمود اچکزئی کی تقریر پر سیاستدانوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔

الیکشن کمیشن میں محمود اچکزئی کے خلاف درخواست ایک شہری نے جمع کرائی ہے جس پر انہیں نوٹس کیا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: