بول کے مالک شعیب شیخ کی ضمانت منظور

کراچی میں سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ جعلی ڈگری اسکینڈل کیس میں شعیب شیخ سمیت 14 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔

Shuaib Sheikh

ایگزٹ جعلی ڈگری کیس میں تقریبا 11 ماہ بعد پانچ پانچ لاکھ روہے میں ضمانت منظور ہوئی ہے۔ ملزمان پر جعلی ڈگریان فروخت کرنے کا الزام ہے۔ کئی پیشیوں کے باوجود ابھی تک کیس میں کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا تھا۔

شعیب شیخ کے وکیل شوکت حیات ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ انکی کی رہائی میں منی لانڈرنگ کا کیس حائل ہے۔ اگر کل فیصلہ حق میں آیا تو رہا ہوجائیں گے بصورت دیگر ضمانت دائر کرینگے ۔ دوسری جانب ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر وقاص عتیق سمیت تیرہ ملزمان آج رہا ہوجائیں گے۔ عدالت نے تمام کیسز میں ضمانت منظور کی ہے

اس سے پہلے عدالت کے حکم پر ایف آئی اے نے ایگزٹ کے آفسیز ایگزٹ کی انتظامیہ کے حوالے کئے تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: