ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجرنگ ٹودو دنوں میں پینتیس ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرچکی ہے فلم کا رواں ہفتے باکس آفس پر پہلی پوز یشن پر آنے کاامکان ہے.
تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی خوف و دہشت سے بھر فلم دی کنجرنگ ٹو نے اپنی ریلیز کے دو دنوں میں اب تک پینتیس ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرچکی ہے
ہالی ووڈ فلم کی ٹکٹوں کی ریکارڈ سیل دیکھتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ فلم دی کنجرنگ ٹو اس ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن پر آجائے گی