پیپلزپارٹی 2018 میں پورے ملک سے جیتے گی، وسان

صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے 2018 کے عام انتخابات کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ میں نہیں پورے ملک میں جیتے گی

Manzoor Wasan

سندھ سیکریٹریٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ اب تو پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے بھی فون آتے ہیں کہ سندھ میں تبدیلی کیسے آگئی

صوبائی وزیر منظور وسان نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ متحرک ہوں گے تو وزراء بھی متحرک ہوجائیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: