بھارت کا یوم آزادی، کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی کو کشمیری دنیا بھرمیں یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں۔ کشمیریوں نے پوری وادی میں سیا ہ پرچم لہرادئیے۔ سری نگرمیں مظاہرے پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید ہوگئے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا کہنا ہے کہ بندوق اٹھانے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے۔

 Kashmir-indian-black-day 2

کشمیریوں نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ بنادیا۔ پوری مقبوضہ وادی میں سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے۔ کرفیوکے نفاذ کے باوجود کشمیری نوجوان گھروں سے باہرنکل آئے اوربھارت کی قابض افواج کے خلاف نعرے بازی شروع کردی

بھارت کے یوم آزادی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ بھارت دہشتگردی کو کبھی برداشت نہیں کرے گا۔ بھارت دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا۔

Kashmir-indian-black-day

ان کا کہنا تھا کہ بندوق اٹھانے والے نوجوانوں کو کہتا ہوں ابھی بھی وقت ہے لوٹ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت دہشت گردی کے نظریے سے متاثرہے اور وہاں دہشت گردوں کے گن گائے جاتے ہیں

India’s-independence-day-as-Black-Day

پاکستان کے یوم آزادی پر کشمیریوں نے گذشتہ روز پوری وادی میں سبز ہلالی پرچم لہرا دئیے تھے مقبوضہ کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: