اوول کی جیت لٹل ماسٹر کے نام

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا اختتام اوول میں پاکستان کی جیت پر ہوا جسے کپتان مصباح الحق نے اس جیت کو لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام کیا ہے۔

لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد کا تین دن پہلے کراچی میں انتقال ہوا ہے۔ مصباح الحق نے ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عظیم کرکٹر قرار دیا۔

Misbah Cook Trophhy - Copy

ٹیسٹ میچ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اوول کا ٹیسٹ ان کے لیے انتہائی اہم تھا۔ چودہ اگست کو پوری قوم یوم آزادی منارہی ہے ایسے میں یہ جیت آزادی کا تحفہ بھی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: