پاکستان کا یوم آزادی مقبوضہ کشمیریوں کے نام

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب اور پرچم کشائی کی۔ ہائی کمشنر عبدالباسط نے جشن آزادی کو کشمیر ک  Abdul Basitی آزادی کے نام کردیا۔ انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی جدوجہد کے ذریعے آزادی حاصل کرکے رہیں گے۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے۔

 عبدالباسط نے اس سال کے جشن آزادی کو کشمیر کی آزادی کے نام کر دیا

Abdul Basit 3

انہوں نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی  قرار دادوں کے مطابق حق خود ارادیت دیا جائے۔

 پاکستانی ہائی کمشنر نے کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری بدترین تشدد کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Abdul Basit 2

عبدالباسط نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: