پاکستان کا یوم آزادی، بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن پر راولا کوٹ کے قریب نیزاپیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے

Rawala Kot

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسزنے ہر قسم کے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ فائر کیے گئے کچھ گولے گھروں پر گرے۔ بھارتی فورسز نے رات 2 بجے سے صبح ساڑھے 8 بجے فائرنگ کی۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاک فوج کی بھرپور کارروائی سے بھارتی گنیں اور توپیں خاموش ہو گئیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: