ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے،شہباز شریف

تاریخی حضوری باغ میں جشن یوم آزادی کی تقریب میں وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے۔ سیاسی حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے مل کر ضرب عضب شروع کیا۔ جس کے اثرات سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الزام تراشی سے پرہیز کرنا چاہیے

Shahbaz Shareef

شہباز شریف نے کہا کہ مارشل لاء سے ملک کا نقصان ہوا ۔انتہا پسندی، دہشت گردی اور بجلی کے اندھیروں نے بھی ہمارے خواب پورے نہ ہونے دیئے۔ آج یہ عہد کرنا ہے کہ پاکستان کو قائد اور اقبال کا پاکستان بنائیں گےاور کھویا ہوا مقام حاصل کریں گے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: