دیدہ اورنادیدہ دشمن کوبھاگنےنہیں دیںگے، صدر ممنون

یوم آزادی پر صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ شہدا کا خون رائیگا نہیں جائے گا۔۔۔ دیدہ اور نادیدہ شمن کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت نتائج حوصلہ افزا رہے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب بھی آخری مرحلے میں ہے۔ ہم دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرکے دم لیں گے۔

Mamnoon hussain Address

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی کی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون نے کہا کہ ملک کی ترقی اور استحکام کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔ جمہوریت ہی ہے جو معاشرے میں اونچ نیچ ختم کر کے اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے۔

صدر ممنون حسین نے کہا کہ کشمیری عوام قابض بھارتی فوج کے ظلم کا نشانہ بن رہے ہیں ۔ پاکستان کشمیری بھائیوں کی ہر سطح پر ہر قسم کی حمایت جاری رکھے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: