میرے سوالوں کا جواب دو!

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید  نے عمران خان سے 5سوال کیے ہیں۔

۱(عمران خان ہر یوم آزادی پر احتجاج کرکے کس دشمن کو خوش کرتے ہیں؟ پوری قوم یوم آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہراتی ہے، عمران خان یوم آزادی پر سیاہ پرچم کیوں لہراتے ہیں؟

2) قومی وحدت کے دن قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کیوں ہوتی ہے؟

3) عمران خان خیرات کی رقم کو ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کرتے ہیں، کیا خیراتی رقم ذاتی اکاؤنٹ میں متقنل کرنے کی برطانیہ میں تحقیقات نہیں ہو رہیں؟

4) عمران خان کیوں نہیں مانتے کہ وزیر اعظم کا نام کسی آف شور کمپنی میں نہیں؟

5) عمران خان اور ان کے حواریوں کے نام آف شور کمپنیوں میں موجود ہیں، عمران خان ان سوالوں کے جوابات کبھی بھی سچائی سے نہیں دیں گے؟

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: