بالی وڈ میں سوناکشی کی شادی کا چرچا

 

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی نے اپنے بیان میں اپنے پرانے دوست بنٹی سچ دیو  ے ساتھ منگنی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نہ جانے یہ بے سروپا باتیں کون اڑاتا ہے ان کی کسی سے منگنی نہیں ہوئی اگر کسی کو ذرا سا بھی شک ہے تو وہ وہیں رک جائے ۔ سوناکشی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ میڈیا کا شکریہ جنہوں نے میرے مستقبل کے منصوبوں کی اطلاع میرے خاندان والوں اور دوستوں کو دی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: