خدا ہمیں ٹرمپ سے بچائے، ڈی نیرو

ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار رابرٹ ڈی نیرو کا کہنا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کی دوڑ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔

سرائیوو میں فلم فیسٹیول کے دوران بات کرتے ہوئے ڈی نیرو نے کہا کہ ٹرمپ کا صدارتی امیدوار ہونا ہی احمقانہ عمل ہے۔

ڈی نیرو کہتے ہیں کہ جو کچھ ٹرمپ کہہ رہا ہے وہ سراسر پاگل پن اور مضحکہ خیز ہے۔ جہاں پر ڈونلڈ ٹرمپ ہے وہاں اس جیسے لوگوں کا ہونا پاگل پن ہے۔

ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے کافی حلقوں کی جانب سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: