کراچی  یونیورسٹی میں جشن آزادی کی بہار

محمد ارشد قریشی

کراچی یونیورسٹی  میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز شاندار انداز میں شروع ہوگیا جس میں طلبہ اور اساتذہ کو جوش و خروش قابل دید ہے ، کراچی یونیورسٹی  کو پاکستان کے سبز ہلالی پرچموں سے سجا دیا گیا   یونیورسٹی کی اندرونی اور دیواروں پر جشن آزادی کے حوالے سے خوبصورت تصاویر  بنائی گئی ہیں اور تمام شعبوں کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2016-08-12 at 10.58.21 PM

ان تقریبات کا آغاز ہوا جس میں طلبہ نے پاکستان کے بہت طویل پرچم کو اپنے ہاتھوں میں تھامے ایک ریلی کا   انعقاد کیا جشن آزادی کی تقریبات میں تمام طلبہ تنظیمیں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ۔

WhatsApp Image 2016-08-12 at 11.11.24 PM

طلبا اور طالبات نے سبز ہلالی پرچموں کے رنگوں والے لباس زیب تن کئے ہوئے تھے  سینکڑوں طالبعلموں نے بہت خوبصورت انداز میں لفظ پاکستان   لکھا جو نہایت دلکش نظر آرہا تھا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: