دولت اسلامیہ کے لیڈر حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک

امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے رہنما حافظ سعید خان گذشتہ ماہ ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے جا چکے ہیں۔ اس سے قبل گذشتہ سال افغان خفیہ ایجنسی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں حافظ سعید افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

Hafiz Saeed ISIS 2

تاہم دولت اسلامیہ کا کہنا تھا کہ ان رہنما اس حملے میں بچ گئے تھے۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق حافظ سعید 26 جولائی کو ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملہ ننگرہار کے ضلع اچن میں گیا گیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: