بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں نماز پڑھنے سے بھی روک دیا گیا

بھارت نے کشمیریوں کو پاکستان کا یوم آزادی منانے سے روکنے کے لیے بھارتی فوج نے کرفیو میں مزید سختی کردی ہے۔ کشمیریوں کو نماز کی ادائیگی سے بھی روک دیا گیا۔ بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کو مقبوضہ وادی کے دورے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔

Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم وبربریت کی حدیں پھلانگ دیں۔ پوری وادی میں 36 روز سے کرفیو نافذ ہے۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کی اکثرمساجد کو تالے لگا دئیے ہیں۔ کشمیریوں کی بڑی تعداد گذشتہ روز نماز جمعہ بھی ادا نہ کرسکی۔ وادی میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر پابندی عائدہے۔ موبائل فون سروس بھی معطل ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: