ملتان، کانگو وائرس کا مبینہ مریض جاں بحق

ملتان نشتر ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں زیر علاج  لورالائی بلوچستان سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ سیف اللہ جاں بحق ہوگیا۔ ایک اور مریض ملک کا آئسولیشن وارڈ میں علاج جاری ہے جو کہ بھیڑ بکریاں چراتا ہے۔

Nishtar Hospital Multan

ڈاکٹروں نے دونوں مریضوں کے خون کے نمونے کانگو وائرس کی تصدیق کے لئے لیبارٹری بھجوا دیے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: