سلیفی قتل کی وجہ، مفتی قوی مقدمے میں نامزد

قندیل بلوچ کے والد نے عدالت کے ذریعے مفتی عبد القوی کو ملزم نامزد کرا دیا ہے ۔ ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی القوی کو نامزد کر کے گرفتاری کی کوششیں تیز  کر دیں ہیں۔

ایس پی کینٹ سیف اللہ خان خٹک کا مؤقف ہے کہ مفتی عبد القوی کے ساتھ بنائی گئی سیلفیاں قندیل بلوچ کے قتل کا موجب بنی ہے- ادھر سی پی او اظہر اکرم کا مؤقف ہے کہ کسی کو بھی ملزم نامزد کرنا مدعی پارٹی کا قانونی حق ہوتا ہے ۔ تاہم شواہد کے حوالے سے معاملہ مختلف ہے لیکن جلد ہی قتل سے متعلق مزید اہم انکشافات ہوں گے۔

دوسری طرف مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ سلفیوں کو جواز بنا کر مقدمے میں شامل کرنا زیادتی ہے، قانونی چارہ جوئی وکلا سے مشاورت شروع کر دی ہے ۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: