حکومت اپنے ارکان ساتھ چلانے کی اہل نہیں، قوم کوکیسے متحد کرے گی، خورشید شاہ

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس بھی کورم کی کمی کی نذر ہوگیا۔  جس کے بعد ایوان کی کارروائی 15اگست کی شام تک ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کورم ٹوٹنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

national assembly

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے ارکان کو ساتھ چلانے کی اہل نہیں، پوری قوم کو کیسے متحد کرے گی۔ ن لیگی ارکان صرف وزیراعظم نوازشریف کو دیدار کے لئے اسمبلی میں آتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کی کارروائی میں حکومتی ارکان کی عدم دلچسپی کی روایت برقرار ہے ۔ نہ ان سے اپنے ناراض ارکان سنبھالے جارہے ہیں۔ جو حکومت اپنے ارکان کو متحد نہیں رکھ سکتی ملک کو کیسے چلائے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: