حمد اللہ اور ماروی جھگڑا قومی اسمبلی پہنچ گیا

 سینئرصحافی ماروی سرمد اور حمد اللہ نجی ٹی وی نیوز ون کے پروگرام میں لڑ پڑے جس کے بعد جے یو آئی کے سینیٹر حمد اللہ آپے سے باہر ہو گئے اور ماروی سرمد کو فحش گالیاں دیں

اس موقع پر ماروی سرمد نے بھی برابر جواب دیا تو حمد اللہ انہیں مارنے کے لیے لپکے تاہم سیکیورٹی نے انہیں قابو کر کے اسٹوڈیو سے باہر بھیج دیا

جس کے بعد ماروی سرمد کو نامعلوم افراد نے دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں

 ماروی سرمدنے سینیٹر حمداللہ کےخلاف مقدمہ درج  کرانے کے لئے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درخواست دےدی

قومی اسمبلی میں بھی شیریں مزاری نے حمد اللہ کے خلاف احتجاج کیا اور خواتین کو گالیاں نکالنے پر ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: