مقبوضہ کشمیر، کرفیو کا 35واں روز

مقبوضہ کشمیر میں 35ویں روز بھی کرفیو نافذہے۔ وادی میں کشیدگی برقرار ہے اور حریت رہنماؤں نے ہڑتال کی کال 18 اگست تک بڑھا دی۔ آج نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

kashmir curfew

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی طرف سے آج نماز جمعہ کے بعد ہونے والے ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے کرفیو کی پابندی میں سختی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ ہندواڑہ، کپواڑہ، تھرگام، سو پور سمیت 10 اضلاع میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا۔

وادی میں 8 جولائی سے بند ہونے والی انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس بھی مکمل طور بحال نہیں ہوسکی۔ کرفیو کی وجہ سے شہریوں کو ادویات اور خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: