دھونی کی فلم کا ٹریلر ریلیز

بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ ان کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے

فلم کی کہانی دھونی کے ٹکٹ کلکٹر ہونے سے کامیاب کرکٹ کیپٹن بننے کے سفر کے گرد گھومتی ہے

فلم میں مرکزی کردار سشانت سنگھ راجپوت ادا کر رہے ہیں۔ جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں بالی ووڈ اداکار جان ابراہم، انوپم کھیر شامل ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: