ریو المپکس، امریکی برتری برقرار

ریو اولمپکس کا رنگا رنگ میلا جاری ہے۔ امریکا 38 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ چین کی 30 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر۔ کینیا کے ایک کوچ کو خود کو کھلاڑی ظاہر کرنے پر واپس بھیج دیا گیا ہے

Final+Gymnastics+Qualifier+

ایتھلیٹ کھلاڑی راٹچ فرگوسن کے کوچ جان اینز راہ فرگوسن کے پاس پر اولمپکس ولیج سے مفت ناشتہ کررہے تھے کہ ڈوپنگ کنٹرول آفیسر نے انہیں فرگوسن سمجھ کر نمونے مانگ لیے

کوچ اینزراہ نے سچ بولنے کی بجائے فرگوسن بن کر اپنے نمونے دے دیے۔ انتظامیہ پر جب حقیقت کھلی تو کوچ جان اینزراہ کو دھوکا دہی پر کینیا واپس بھیج دیا گیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: