کراچی کے علاقے سعد ی ٹاؤن میں پانی کے ٹینک میں ڈوب پر دو افراد جاں بحق ہو گئے
دو روز پہلے 19 سالہ شیراز پانی کے ٹینک میں ڈوب گیا تھا
جس کی لاش تلاش کرنے کے لئے وہاب پانی کے ٹینک میں اتر ا
مگر وہ بھی ڈوب گیا، ابھی تک دونوں کی لاشیں نکالی نہیں جا سکیں ہیں