چین میں دھماکا، 21 ہلاک

چین میں انڈسٹریل پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق دھماکا چین کے صوبے ہیبائی کے شہر ڈینگ یانگ کے انڈسٹریل پلانٹ میں ہوا۔

پلانٹ میں ہائی پریشر اسٹیم پائپ دھماکے سے پھٹ گیا، پلانٹ میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: