عمران افتخار تنازع، فیصلہ نہ ہوا

اسلام آباد کے سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی جانب سے عمران خان کیخلاف بیس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی

معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کے بعد مقدمے میں کوئی کارروائی نہ ہو سکی

عدالت نے سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے انتخابی دھاندلی کے الزامات پر عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: