کریڈٹ کارڈ کی غلطی پکڑی گئی

اگر آپ کو  لگتا ہے کہ آ جیب میں موجود کریڈٹ کارڈ  پیسے استعمال کرنے کا محفوظ طریقہ ہے تو آپ غلط سمجھتے ہیں۔ حال ہی میں امریکی کمپنی کے سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد یہ معلوم کیا ہے کہ کریڈٹ کارڈ کی چپ پر موجود معلومات کو بدلنا انتہائی آسان ہے۔

اس کے لئے ہیکر کو بس تھوڑی سی مہارت کی ضرورت ہے۔ جب کریڈٹ کارڈ کو مشین میں ڈالا جائے تو اس پر موجود معلومات کو ایک آلے کی مدد سے بدلا جا سکتا ہے۔ کریڈٹ کارڈ پر معلومات بدلنے کا یہ عمل صرف اسی وقت ممکن ہے کہ جب اسے استعمال کیا جا رہا ہو۔ یعنی آُپ بل ادائیگی کریں اور ایک ہی سوائپ میں آپ کی معلومات چوری ہو کر تبدیل ہو جائیں۔

یوں چوری کرنےوالا صرف ایک سینٹ آپ سے لے اور آپ کو خبر بھی نہیں ہو گی کہ کیا چوری ہوا لیکن ایک لاکھ کارڈز کے ساتھ اگر یہ کیا جائے تو کتنا پیسا اکٹھا ہو گا؟ یہی کام بہت عرصے سے مختلف چور کر رہے ہیں لیکن پکڑے نہیں گئے۔

اب اسی نئی تحقیق کی روشنی  میں امریکی ادارے نے دنیا بھر کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا ڈیٹا پر غور کریں تاکہ اس چوری کو روکا جا سکے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: