سرفراز مرچنٹ پر کراچی کی مقامی عدالت میں فراڈ کیس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا
مرچنٹ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس سمیت کئی مقدمات درج ہیں
تاہم گزشتہ برس ایم کیو ایم قیادت کے خلاف اعلان جنگ کے بعد سرفراز مرچنٹ کے خلاف تمام مقدمات پر پیش رفت روک دی گئی ہے
دھوکہ دہی کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 25 جون تک ملتوی کر دی گئی