بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی سیگیٹ کی تیار کردہ ہارڈ ڈسک میں 60 ٹیرابائٹس کے برابر ڈیٹا سما سکتا ہے۔ اسے دنیا کی سب سے زیادہ گنجائش والی سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس وقت بازار میں جو سب سے بڑی ہارڈ ڈسک دستیاب ہے سیگیٹ کی یہ نئی ہارڈ ڈسک اس سے چار گنا زائد گنجائش رکھتی ہے