محکمہ تعلیم سندھ پچھلے مالی سال میں 127 ترقیاتی منصوبے مکمل نہ کر سکا
مختلف منصوبوں کے لیے 3 ارب 89 کروڑ 76 لاکھ کی رقم مختص کی گئی مگر جاری نہ ہوئی
سرکاری کالجوں کی دیواریں اونچی اور مرمت کے لیے 1 کروڑ مختص کیے گئے مگر رقم جاری نہ ہوسکی
سندھ بھر کے 400 بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے 1 کروڑ 10 لاکھ کی رقم جاری ہوئی مگر اسکول تا حال بند ہیں
حیدرآباد، کراچی، میر پور خاص، لاڑکانہ اور ضلع کشمور میں اسکولوں کو فرنیچر اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی پر بھی عمل درآمد نہ ہوا