فتح اللہ گولن یا ترکی، امریکا ایک کا انتخاب کرے

انقرہ میں صدارتی محل کے باہر ریلی سے خطاب میں طیب ایردوان  نے فتح اللہ گولن  کی حوالگی کا مطالبہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ  امریکا کو ترکی یا  گولن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی فتح اللہ گولن کے خلاف دستاویزی ثبوت کے 85 باکس امریکا بھجوا چکا ہے۔

اردوان نے کہا  کہ  شدت پسندوں کی کارروائی میں کئی لوگ مارے جا چکے ہیں۔ داعش، کرد ورکرز پارٹی اور فتح اللہ گولن تحریک جیسی دہشت گرد جماعتوں کے باعث ملک  میں  دہشت گردی کے خطرات لاحق ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: