اوباما کی بیٹی مالیا کی تمباکو نوشی، چرس کا استعمال

رپورٹس کے مطابق18سالہ مالیا اوباما نے  ڈیموکریٹک کنونشن میں شرکت نہیں کی۔

وہ اس دن اپنے دوستوں کے ساتھ دعوت میں تھیں۔

2

شکاگو کے لومپیز ہوٹل میں ہونی والی دعوت میں مالیا کو ناچتے گاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹوئٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ مالیا ناچ گانے میں مصروف ہیں۔

ٹوئٹر پر دعویٰ کیا  گیا ہےکہ مالیا نے سگریٹ کے ساتھ چرس کا استعمال بھی کیا۔

4

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: