مزید سانحے کا انتظار نہ کریں، اقدامات کریں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں  لارجز بنچ نے سانحہ کوئٹہ پر افسوس اور برہمی کا اظہار کیا۔

چیف جسٹس  پاکستان نے  کہا کہ اسپتال جیسے ادارے آسان اہداف ہیں  اگر موثر اقدامات نہ ہوئے تو ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ صرف کاغذوں پر سیکورٹی  اقدامات کئے جاتے ہیں۔

انہوں نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ مزید سانحہ کا  انتظار نہ کریں  فوری اقدانات کریں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ نجی سیکورٹی گارڈز کی تعیناتی چھان بین کے بغیر کی جاتی ۔ یہی  سیکورٹی گارڈ  دہشت گردی میں ملوث ہوتے ہیں ۔ طالبان  اور  را کے ایجنٹ اپنے لوگوں کو جعلی ناموں  سے بھرتی کراسکتے ہیں اور ان ہی ایجنٹوں  کے ذریعے معلومات بھی حاصل کی  جاتی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: