بیورو کریسی حاضر ہو، ایاز صادق

ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق   بیورو کریسی  کی ایوان میں غیر حاضری پر برہم ہو گئے ۔

اسپیکر نے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے آنے پر ایڈ یشنل سیکرٹری خارجہ امور کو گیلری میں کھڑا کردیا۔

ایوان کی توہین کرنے پر سیکرٹری خارجہ اور سیکریٹری تعلیم کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا ۔

اسپیکر کا کہنا ہے کہ جو افسر اس ایوان کی عزت اور اہمیت کو نہیں سمجھتا وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔

اس سے پہلے ا سپیکر نے  وزارت خارجہ کے ڈی جی  کو ایوان   سے باہر بھیج دیا تھا اور کہا کہ سیکریٹری کو بلا کر لائیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: