چلتی ٹرین سے 5 کروڑ 80 لاکھ روپے چوری

چلتی ٹرین میں چوری فلموں میں عام سی بات ہے۔ ہیرو یا ولن کیمرا ٹرکس، ایڈیٹنگ اور سپیشل گرافکس کے ذریعے پیسے، سونا اور نہ جانے کیا کیا لوٹ مار کرتے نظر آتے ہیں۔

بھارت میں چوروں نے فلمی انداز میں ڈکیتی کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ چوروں کو خبر ملی کے سلم سے چنائے جانی والی ٹرین میں مال ہے۔ بینک کے کرارے نوٹ لے جائے جارہے ہیں۔ بس پھر کیا تھا ہوگیا شروع فلمی ایکشن۔

چوروں نے ٹرین کی چھت میں سوراخ کیا۔ بوگی میں پڑے بینک کے نوٹوں میں سے پانچ کروڑ اسی لاکھ چوری کئے اور فرار ہوگئے۔

اب پولیس ان چوروں کو ڈھونڈنے میں مصروف ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: